Best tax consultant firm working from last 100 years."I highly recommend this tax firm for their excellent service and attention to detail. They truly know their craft!"
Great place great services
رضوی اینڈ رضوی، قانون کے شعبے میں پائینیر ہے، اس کی ایک لمبی چوڑی تاریخ ہے، اور یہ جان کر انتہائی مسرت ہوئی کہ GIS کے قانون پر جتنی پیش رفت ہوئی ہے وہ اس فرم کی چھتری ☂️ تلے ہوئی ہے۔
لیکن اب رضوی اینڈ رضوی کی بلڈنگ
wear and tear
کا شکار ہے، جس کو دیکھ کر غالباً یہ خیال آتا ہے کہ شاید بلڈنگ کے ساتھ ساتھ ساتھ اس فرم کی روشنی مانند پڑ رہی ہے۔ کیونکہ بلڈنگ آثارِ قدیمہ کی طرح ٹوٹ پھوٹ رہی ہے اور حکومت پاکستان کی طرح اس فرم کے کرتا دھرتاؤں کو شاید اس طرف خیال نہیں آیا۔
لہٰذا فرم کو چاہیے کہ اپنے بلڈنگ کی wear and tear کو روکے، کیونکہ خاص طور پر پر بلڈنگ کے اندرونی حصہ کے بہت مثبت اثرات ہوتے ہیں۔
Renowned law firm, leading lawyer Syed Tafazul Rizvi is currently working with PCB
Good to see Sajjad Rizvi sahab in his office
Brilliant legal team